: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی پولیس کے سربراہ بی ایس بسی نے آج جے این یو کے ملزم طالبان سے جو کل رات کیمپس میں نظر آئے ، کہا ہے کہ وہ چھان بین میں اشتراک کریں بصورت دیگر ہر ممکن قدم اٹھایا جاسکتا ہے اور ان اقدامات میں ملزمین کی طرف سے موافق ردعمل سامنے نہ آنے کی صورت میں
کیمپس میں پولیس کا داخل ہونا بھی شامل ہے۔ دوسری طرف متنازعہ افضل گرو معاملہ سامنے آنے کے بعد سے فرار رہنے والے طلبا نے کہا ہے کہ پولیس کے ساتھ وہ چھان بین سے اشتراک کے لئے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ جے این یو کے متعلقہ پروگرام میں ہند مخالف نعرے لگائے گئے تھے۔